the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


سوئٹزرلینڈ میں تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کے لیے کیے گئے ریفرنڈم میں عوام نے اس تجویز کو مسترد کردیا ہے۔ انتیس نومبر کو ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق پچھتر فیصد ووٹرز نے حکومتی تجویز کو مسترد کردیا ہے جس کے مطابق تحفظ ماحول کے نام پر تارکین وطن کی تعداد میں کمی لائی جانے تھی۔حکومت کا موقف تھا کہ تارکین وطن کی



بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے اور ملک کے قدرتی وسائل شدید دباؤ کا شکار ہیں۔سوئٹزرلینڈ کی اسی لاکھ سے زائد آبادی کا ایک چوتھائی حصہ تارکین وطن پر مشتمل ہے۔دوسرے ریفرنڈم میں سونے کے ذخائر میں اضافہ کا سوال کیا گیا تھا۔ اسے بھی 77 فیصد ووٹرز نے مسترد کردیا ہے ۔ حکومت سونے کے موجودہ 20 فیصد ذخائر کو 80 فیصد کی سطح پر لے جانا چاہتی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.